انٹرنیشنل

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے۔

بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہی دن میں 5کھرب روپے کا نقصان ہوا اور  مسلسل پانچویں سیشن میں مندی نے سرمایہ کاروں کی کمرتوڑدی۔افراط زر کی شرح میں مسلسل چوتھے ماہ اضافے کے خدشات مارکیٹ کو لےڈوبے، غیر ملکی سرمایہ کار تیزی سے سرمایہ نکالنے لگے جس سے بھارتی روپے کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

ماہرین کا کہناہےکہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی سطح پرغیریقینی صورتحال، یوکرین جنگ، مہنگائی اور امریکا کی مالیاتی پالیسیاں بھی اثرانداز ہورہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.