انٹرنیشنل

برطانیہ ; مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

رپورٹ کےمطابق روس،یوکرین جنگ کےسبب کھانےپینےکی اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے

میڈیا رپورٹ کےمطابق برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ توانائی بل بڑھنےکےباعث ہوا ہے،گزشتہ ماہ اوسط گھرانےکےبجلی،گیس کےبلوں میں سالانہ 700 پاؤنڈ کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کےمطابق روس،یوکرین جنگ کےسبب کھانےپینےکی اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے، کھانےپینےکےعلاوہ ٹرانسپورٹ اورمشینری کےاخراجات بھی بڑھےہیں۔ قومی ادارہ شماریات برطانیہ کےمطابق اپریل سےویلیوایڈڈ ٹیکس کی شرح واپس 20 فیصد پرآنےسےریسٹورنٹس میں بھی اشیا مہنگی ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.