انٹرنیشنل

سائبرحملوں میں اضافہ،روسی صدر نےتشویش ظاہرکردی

اطلاعات کےمطابق اس موقع پرصدرکا کہنا تھا کہ روس پرسائبرحملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے

روسی صدرولادیمیرپیوٹن کی سربراہی میں روسی سیکیورٹی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ ماسکوسےموصولہ اطلاعات کےمطابق اس موقع پر صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ روس پرسائبر حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انھوں نےکہا کہ روسی میڈیا اورمالیاتی ادارے سائبرحملوں کی زد میں ہیں، ان حملوں کےلیےپیچیدہ سافٹ ویئرفعال کیا گیا ہے۔ صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ روس کےخلاف سائبرجارحیت ناکام ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.