انٹرنیشنل

افغان خواتین اینکرز سے اظہار یکجہتی: مرد اینکرز نے بھی ماسک پہن لیے

 افغانستان میں خواتین اینکر پرسنز سے اظہار یکجہتی کے لیے مرد اینکر پرسنز نے بھی اپنے چہروں کو ماسک سے ڈھانپ لیا ہے۔

وزارت امر بالعمروف و نہی عن المنکر کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن خاتمے پر جب خواتین اینکر پرسنز نے اپنے چہرے ڈھانپے تو ان سے اظہار یکجہتی کے لیے مرد اینکر پرسنز نے بھی ماسک پہن کر اپنے چہروں کو ڈھانپ لیا۔

واضح رہے کہ وزارت امربالمعروف و نہی عن المنکر نے چہرہ ڈھانپنے کے حکم پر عملدرآمد کے لیے اتوار کی ڈیڈلائن دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.