انٹرنیشنل
یاسین ملک کوجھوٹےکیس میں عمرقید کی سزا
بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نےیکطرفہ ٹرائل کےبعد 19 مئی کویاسین ملک کوجھوٹےمقدمےمیں مجرم قراردیا تھا
بھارتی عدالت نےکشمیری رہنما اورجموں کشمیرلبریشن فرنٹ (جےکےایل ایف) یاسین ملک کوجھوٹےکیس میں عمرقید کی سزا سنادی۔ خیال رہےکہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نےیکطرفہ ٹرائل کےبعد 19 مئی کویاسین ملک کوجھوٹےمقدمےمیں مجرم قراردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ این آئی اے کی خصوصی عدالت کےباہرسیکیورٹی کےسخت انتظامات کیےگئےہیں۔ واضح رہےکہ محمد یاسین ملک نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں کئی برسوں سےقید ہیں۔