انٹرنیشنل

بڈگام: نامعلوم افراد نےٹک ٹاکرکوموت کےگھاٹ اتاردیا

مقبوضہ کشمیرکےعلاقےمیں 35 سالہ سوشل میڈیا اسٹارکودہشتگردوں کی جانب سےگولیاں مارکرموت کےگھاٹ اتاردیا گیا

مقبوضہ کشمیرکےعلاقےبڈگام میں 35 سالہ سوشل میڈیا اسٹارکودہشتگردوں کی جانب سےگولیاں مارکرموت کےگھاٹ اتاردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق 35 سالہ ٹک ٹاکروٹی وی اداکارہ امرین بھٹ کودہشتگردوں کی جانب سےگھرکےباہرگولیاں مارکرموت کےگھاٹ اتارا گیا، امرین بھٹ پرحملےکےنتیجےمیں اُن کا 10 سالہ بھتیجا بھی زخمی ہوا۔

پولیس کےمطابق نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بننےوالی امرین بھٹ کی اسپتال منتقل کرنےپرڈاکٹروں کی جانب سےموت کی تصدیق کی گئی۔ پولیس کےمطابق بڈگام میں پیش آنےوالےاس واقعےکےپیش نظرعلاقےمیں دہشتگردوں کےخلاف سرچ آپریشن کا آغازکردیا گیا ہے۔

بڈگام، نامعلوم مسلح افراد نے ٹک ٹاکر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

امرین بھٹ کےانسٹا گرام اکاؤنٹ پرسیکڑوں ٹاک ٹاک ویڈیوزموجود ہیں۔ امرین بھٹ کوانسٹا گرام پر 62.1 ہزارفالوورز فالوکررہےتہیں جبکہ وہ کسی کوفالو بیک نہیں کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.