انٹرنیشنل

اماراتی وزیرخارجہ ترکی کےدورے پرانقرہ پہنچ گئے

عرب میڈیا نےبتایا ہےکہ دورے کی دعوت ترک وزیرخارجہ مولود چاویش اولونےدی تھی

متحدہ عرب امارات کےوزیرخارجہ ترکی کےسرکاری دورے پرانقرہ پہنچےہیں۔ انقرہ سےعرب میڈیا نےبتایا ہےکہ دورے کی دعوت ترک وزیرخارجہ مولود چاویش اولونےدی تھی۔ اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید النہیان ترکی کی اعلیٰ قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے۔ عرب میڈیا نےمزید بتایا کہ دورے میں امارات ترکی تعلقات کےفروغ اورتعاون بڑھانےکےلئےمذاکرات ہونگے۔ اماراتی وزیرخارجہ نےترکی پہنچنےسےقبل جرمنی اورپولینڈ کا دورہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.