انٹرنیشنل

انگلینڈ:تفہین شریف پہلی ایشیائی مسلم ڈپٹی میئرمنتخب

انگلینڈ کے علاقے ٹیمسائیڈ (tameside) کی پہلی ایشیائی مسلم برٹش پاکستانی خاتون ڈپٹی میئرمنتخب ہوگئیں

انگلینڈ کے علاقے ٹیمسائیڈ (tameside) کی پہلی ایشیائی مسلم برٹش پاکستانی خاتون ڈپٹی میئرمنتخب ہوگئیں۔ تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ تفہین شریف(tafheen) کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر انسانی ہمدردی کا مسئلہ ہے جس کے لیے ایک سنجیدہ حل کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو اس پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.