انٹرنیشنل

فن لینڈ اورسوئیڈن کی نیٹومیں شمولیت, ترکی کا سخت مؤقف

رجب طیب اردوان نےکہا کہ دہشتگردی کی حمایت کرنیوالےممالک کی نیٹومیں شمولیت پرہاں نہیں کہہ سکتے

فن لینڈ اورسوئیڈن کی نیٹواتحاد میں شمولیت کےمعاملےپرترکی کا سخت مؤقف سامنےآگیا۔ ترک صدررجب طیب اردوان نےدونوں ممالک کی نیٹواتحاد میں شمولیت کی مخالفت کرتےہوئےکہا ہے کہ دہشتگردی کی حمایت کرنیوالےممالک کونیٹومیں شامل نہیں ہونےدیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوئیڈن اورفن لینڈ کےوفود سےہونےوالی بات چیت توقعات کےمطابق نہیں رہی۔ رجب طیب اردوان نےکہا کہ دہشتگردی کی حمایت کرنیوالےممالک کی نیٹومیں شمولیت پرہاں نہیں کہہ سکتے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.