انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

بھارت میں عبادت گاہوں اور اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں کا معاملہ، امریکا بہادر میدان میں آگیا، مودی سرکاری کو لینے کے دینے پڑ گئے

بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں میں اضافہ ہورہا ہے، مودی کو اس کا حل نکلنا چاہیے، امریکی وزیرخارجہ

بھارت میں عبادت گاہوں اور اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں کا معاملہ، امریکا بہادر میدان میں آگیا، مودی سرکاری کو لینے کے دینے پڑ گئے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے موقع پرامریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے بیان میں کہا کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں پرحملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم دنیا بھرمیں مذہبی آزادی کے لئے بھرپورحمایت فراہم اورکام کرتے رہیں گے۔ ایشیائی ملکوں میں خواتین اوراقلیتوں کونشانہ بنایا جارہا ہے۔ ہرایک کی مذہبی آزادی کویقینی بنانا ہوگا۔امریکی ادارے کی جانب سے جاری کردہ مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ میں بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال میں بہتری لانے کی ضرورت پرزوردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.