انٹرنیشنل

یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے

یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے اور اس دوران روسی افواج کی کارروائیوں میں یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔

24 فروری کو یوکرین میں روسی افواج کے داخلے کے بعد سے اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ لاکھوں بے گھر ہیں۔امریکا اور اس کے اتحادیوں نے یوکرین پر روسی حملے کو جنگی جرم قرار دیا ہے اور اس معاملے پر روس کے احتساب کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.