انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

دہشت گرد یاسین ملک نہیں ہے بلکہ نوپور شرما کو پکڑو اس نے یہ ……… کیوں کی؟ مشعال ملک نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے کر کھلبلی مچا کر رکھ دی

دہشتگرد یاسین ملک نہیں بلکہ نوپور شرما ہیں' نوپور کو گرفتار کرو اور فاشسٹ آرایس ایس کو سزا دو: حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا مطالبہ

دہشت گرد یاسین ملک نہیں ہے بلکہ نوپور شرما کو پکڑو اس نے یہ ……… کیوں کی؟ مشعال ملک نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے کر کھلبلی مچا کر رکھ دی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی)کی ترجمان نوپور شرما کی گستاخانہ گفتگو پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ دہشتگرد یاسین ملک نہیں بلکہ نوپور شرما ہیں۔ مشعال ملک نے اپنی ٹوئٹ میں نوپور کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ نوپور کو گرفتار کرو اور فاشسٹ آرایس ایس کو سزا دو۔ خیال رہے کہ بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں اسلام اور نبی کریمۖکے حوالے سے گستاخانہ گفتگو کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.