انٹرنیشنل

سعودی عرب: 13افراد دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

سعودی عرب نے 13 افراد اور 3 تنظیموں کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ 

سعودی عرب نے 13 افراد اور 3 تنظیموں کودہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ سعودی عرب نےدہشتگردوں کی مالی مدد کرنےوالوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ سعودی عرب نےجن افراد کودہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ان میں سے 3 کا تعلق ایران کی پاسداران انقلاب سےہےجب کہ 4 کا دہشتگرد تنظیم داعش اور 6 کا تعلق نائیجیریا کی دہشتگرد تنظیم بوکوحرام سےہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.