انٹرنیشنل

مصر میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

مصر  میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔

 سوات کے صدام ،ظہور،کراچی کے اقبال،راحیل،پرویز اور دیگر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 پاکستانیوں کو  بحری جہاز سے منشیات برآمد ہونے پر 2019 میں گرفتار کیا تھا جس کے بعد مصری عدالت نے ساتوں افراد کو سزائے موت سنائی تھی۔

ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کی اپیل پر مصری عدالت نے سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.