انٹرنیشنل

یوکرین میں زیرحراست 3 غیر ملکی جنگجوؤں کو پھانسی

روس کے زیر قبضہ یوکرین میں زیرحراست تین غیرملکی جنگجوؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔

 دو برطانوی اور ایک مراکش سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کو  یوکرین کے لیے لڑتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد ماسکو کے حمایت یافتہ علیحدگی پسندریجن ڈونیسک کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی۔ روس کے زیر کنٹرول مشرقی یوکرین کی عدالت نے  28 سالہ برطانوی شہری ایڈن اسلن، 48 سالہ شان پنر اور مراکش کے  براہیم سعودن کو دہشت گردی کے الزام میں مجرم قرار دیا۔اطلاعات کے مطابق دونوں برطانوی شہریوں نے کہا  کہ ہم یوکرین کی فوج میں بحیثیت  سپاہی خدمات انجام دے رہے تھےاس لیے جنگی قیدیوں سے متعلق جنیوا کنونشن کے تحت ہمیں تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.