انٹرنیشنل

اسرائیل کےفضائی حملےمیں ٹرمنل کی عمارت تباہ

شام کےدمشق ائیر پورٹ پراسرائیل کےفضائی حملےمیں ٹرمنل کی ایک عمارت تباہ ہوگئی۔

شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ٹرمنل کی ایک عمارت تباہ ہوگئی۔ شامی وزارت دفاع کےمطابق اسرائیل نے جنوبی دمشق میں کئی علاقوں کونشانہ بنایا جبکہ متعدد اسرائیلی راکٹوں کوتباہ بھی کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق دمشق ائیرپورٹ پر اسرائیل کےفضائی حملےمیں ٹرمنل کی عمارت تباہ ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیلی فضائی حملےکےباعث دمشق ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بری طرح متاثرہوا اورمتعدد مقامی وبین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.