انٹرنیشنل

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے پارلیمنٹ میں اکثریت کھو دی

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی۔

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانسیسی صدرایمانوئیل میکرون اور ان کے اتحادیوں نے اتوار کو پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد 5 پولنگ فرمز کی پروجیکشن میں پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 5 پولنگ فرمز کی پروجیکشن میں صدرمیکرون کے اتحاد کو 200 سے 260 سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔  پارلیمنٹ میں اکثریت کے لیے 289 سیٹیں درکار ہیں تاہم اب  اکثریت کے لیے صدرمیکرون کو نئےاتحادیوں کی ضرورت ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.