انٹرنیشنل
کانگریس رہنما راہول گاندھی مودی سرکار پر برس پڑے
اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما فوج میں بھرتیوں کےنئےنظام پرنریندرمودی حکومت پربرس پڑے
انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر ملک بھر میں پانچ روز سے پُر تشدد مظاہرے جاری ہیں۔ واضح رہے کہ نئے نظام اگنی پتھ میں نوجوانوں کو فوج میں 4 سال کے کانٹریکٹ پر بھرتی کیا جائے گا۔ 4 سال ٹریننگ کے بعد مکمل سروس کے لیے ایک چوتھائی نوجوان فوج میں بھرتی ہوسکیں گے۔