انٹرنیشنل

گیس کی فراہمی،مصر،شام اورلبنان کےدرمیان معاہدہ

سہ ملکی باضابطہ معاہدہ لبنان کےدارالحکومت بیروت میں طے پا گیا ہے

مصر،لبنان کی گیس ضروریات شام کےراستے پوری کرے گا۔ اس حوالےسےسہ ملکی باضابطہ معاہدہ لبنان کےدارالحکومت بیروت میں طے پا گیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کےمطابق معاہدے کےتحت مصر،لبنان کوسالانہ 65 کروڑکیوبک فٹ گیس دے گا۔ مصری گیس سےلبنان میں بجلی کی پیداوارمیں 450 میگاواٹ کا اضافہ ہوگا۔ عرب میڈیا نےمزید بتایا کہ لبنان کےبیشترعلاقےاورشہراس وقت لوڈشیڈنگ کی شدید لپیٹ میں ہیں اورگیس بحران کےباعث لبنان میں بجلی کی بندش 20 گھنٹوں تک بڑھ چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.