انٹرنیشنل
امریکی صدرجوبائیڈن کا چینی ہم منصب کوفون کرنےکا اعلان
امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہےکہ چینی ہم منصب ژی جن پنگ سےفون پررابطہ کرنےکا ارادہ ہے
امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہےکہ چینی ہم منصب ژی جن پنگ سےفون پررابطہ کرنےکا ارادہ ہے۔ جاری کیےگئےایک بیان میں امریکی صدرجوبائیڈن نےیہ بات کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہےکہ چینی صدرسےرابطےکےلیےابھی وقت کا تعین نہیں کیا،یہ جلد ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی صدرجوبائیڈن چینی مصنوعات پرعائد 25 فیصد اضافی ٹیکس ختم کرنےپرغورکررہےہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےچین کی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا تھا۔