انٹرنیشنل
بائیڈن کا کانگریس سےگیس ٹیکس معطل کرنےکا مطالبہ
نومبرمیں مڈٹرم الیکشن کےتناظر میں صدربائیڈن نےستمبرتک گیس ٹیکس معطل کرنےکا مطالبہ کیا
امریکا کےصدرجوبائیڈن نےکانگریس سےگیس ٹیکس معطل کرنےکا مطالبہ کردیا۔ نومبرمیں مڈٹرم الیکشن کےتناظر میں صدربائیڈن نےستمبرتک گیس ٹیکس معطل کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ جوبائیڈن نےمختلف ریاستوں سےبھی گیس پر عائد ٹیکس معطل کرنےکا مطالبہ کیا۔ واضح رہےکہ امریکا میں ایک گیلن گیسولین پرتقریباً 18 سینٹ ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔