انٹرنیشنل

بھارت نےکابل میں دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھول لیا

بھارت نے بغیر کسی رسمی اعلان کے خاموشی سے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

افغان میڈیا کےمطابق بھارت نےبغیرکسی باضابطہ اعلان کےخاموشی سےکابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔ بھارت سےایک ’تکنیکی ٹیم‘ سفارت خانےپہنچ گئی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ ٹیم افغان عوام کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پرفراہم کی جانےوالی امداد کی تقسیم کا جائزہ لے گی۔بھارت نے 10 ماہ قبل افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے کے بعد اپنا سفارتخانہ بند کردیا تھا۔ افغانستان میں اشرف غنی اورحامد کرزئی کی حکومتوں میں بھارت کا کابل میں ایک سفارتخانہ اورچار قوںصل خانے کام کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.