انٹرنیشنل

امریکا : ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

ٹیکساس کے علاقے سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے علاقے سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ڈرائیورٹرک کا ائیرکنڈیشن کام نہیں کررہا تھا اورنہ ہی ٹرک میں پینےکےلئےپانی موجود تھا جبکہ ڈرائیورٹرک چھوڑ کرفرارہوگیا تھا۔ تین افراد کوحراست میں لےلیا گیا ہے۔ تمام افراد ممکنہ طورپر بہترمستقبل کی تلاش میں انسانی اسمگلروں کی مدد سےامریکا آئےتھے۔ حکام نےہلاک ہونےوالوں کی قومیتوں کےحوالےسےکچھ نہیں بتایا ۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.