انٹرنیشنل

پیرس حملے: فرانسیسی عدالت نے مرکزی مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی

فرانسیسی عدالت نے پیرس حملوں کے مرکزی کردار صالح عبداسلام(Salah Abdeslam) کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

 نومبر2015  میں ہونے والے پیرس حملوں کے کیس میں فرانسیسی عدالت نے حملوں کے مرکزی مجرم  صالح عبداسلام کو عمر قید سنائی جبکہ 19 دیگر افراد کو بھی مجرم قرار دیا۔جن میں سے 6 کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مر چکے ہیں۔ نومبر 2015 کو  پیرس میں دہشت گرد حملوں میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

13 نومبر 2015 کو پیرس کے  بارز، ریسٹورنٹ، نیشنل فٹ بال اسٹیڈیم اور میوزک وینیو پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے ساتھ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.