انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان ، کتنے یونٹ تک مفت بجلی استعمال کر سکتے ہیں؟ تفصیل سامنے آنے پر سب پریشان ہوگئے

بھارتی ریاست پنجاب میں سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی نے 300 یونٹ تک استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان ، کتنے یونٹ تک مفت بجلی استعمال کر سکتے ہیں؟ تفصیل سامنے آنے پر سب پریشان ہوگئے ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق یہ اقدام سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے اقتدار میں آنے کے بعد بھارتی پنجاب کے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سربراہ، صدر اور نئی دہلی کے وزیرِ اعلیٰ ارویند کیجریوال اور بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلی بھگونت مان کا کہنا ہے کہ مفت بجلی دینے کا راز یہ ہے کہ ہم بجلی کمپنیوں سے پیسے نہیں لیتے بلکہ نظام بحال کرتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے صدر ارویند کیجریوال نے مزید کہا ہے کہ ہم نے نئی دہلی میں گزشتہ 7 سال میں بجلی کے نرخ بڑھنے نہیں دیے۔ دوسری جانب وزیرِ اعلی بھارتی پنجاب بھگونت مان نے 31 دسمبر 2021 سے قبل کے تمام بجلی کے بل معاف کر دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.