انٹرنیشنل

مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں عید کی نمازادا کردی گئی

حجاج کرام بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں، اس کے بعد حجاج قربانی کرکےسرمنڈوائیں گے اوراحرام کھول دیں گے

مکہ مکرمہ میں حجاج کرام بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں، اس کے بعد حجاج قربانی کرکےسرمنڈوائیں گے اوراحرام کھول دیں گے جس کے بعد طواف زیارت کریں گے۔

مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں عید کی نماز ادا کر دی گئی

صفا اور مروہ کے درمیان عام لباس میں سعی کریں گے اور منیٰ واپس جائیں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کرنے کے بعد لاکھوں حجاج کرام گزشتہ رات مزدلفہ پہنچے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.