انٹرنیشنل

بھارت سمیت 4 ملکوں میں تعینات یوکرینی سفیربرطرف

صدر ولادیمیرزیلینسکی نے بھارت سمیت دیگر 4 ممالک میں موجود اپنے سفیروں کو برطرف کردیا

یوکرین کے صدرولادیمیرزیلینسکی نے بھارت سمیت دیگر 4 ممالک میں موجود اپنے سفیروں کو برطرف کردیا۔ غیرملکی میڈیا  کے مطابق یوکرینی صدرکی جانب سے بھارت، جرمنی، ناروے، جمہوریہ چیک اورہنگری میں مقرر اپنے سفیروں کوبرطرف کردیا  گیا ہے۔

صدارتی ویب سائٹ پر سفیروں کو ہٹانے کے حوالے سے کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تاہم ان سفیروں کو ہٹانے سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ ابھی تک واضح نہیں کہ برطرف کیے گئے ان سفیروں کو دوسری ذمہ داری سونپی جائے گی یا انہیں مکمل سائیڈ لائن کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.