انٹرنیشنل

سری لنکن صدرگوتابایا راجا پاکسےملک سےفرار

میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے فوجی طیارے پر ملک سے فرار ہوئے ہیں

سری لنکا میں معاشی بحران پرمظاہرے کے پیش نظرسری لنکن صدرگوتابایا راجا پاکسےملک سےفرارہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسےفوجی طیارے پرملک سے فرارہوئےہیں۔ سری لنکن صدرگوتابایا راجا پاکسےکےملک سے فرار ہونے کے بعد وزیرِاعظم آفس کے ترجمان کا بیان سامنےآگیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ صدرملک سے باہرہیں۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہےکہ صدرکےملک سےباہرہونےکےباعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ واضح رہےکہ دو روزقبل ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل پردھاوا بول کرقبضہ کرلیا تھا۔ مظاہرین کےحملےسےپہلےصدراوروزیرِاعظم کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.