انٹرنیشنل

ساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈرشپ کی دوڑسےباہر

 کنزرویٹیو پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے پہلے مرحلے میں آج سہہ پھر ووٹنگ ہوگی

ساجد جاوید کنزرویٹیو پارٹی کی لیڈر شپ کی دوڑ سے باہرہوگئے۔ ساجد جاوید صرف 12 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کر سکے اور  ڈیڈ لائن سے چند لمحے قبل انتخابی عمل سے دست برداری کا اعلان کیا۔ رشی سونک، ندیم ضحاوی، جیرمی ہنٹ، پینی مورڈنٹ، ٹام ٹوگنڈاٹ، لز ٹرس، کیمی بیڈنوچ اور سویلا بریورمین پہلے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔  کنزرویٹیو پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے پہلے مرحلے میں آج سہہ پھر ووٹنگ ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.