انٹرنیشنل

بھارتی نژاد رشی سونک برطانوی وزیراعظم بن کرنئی تاریخ بنائیں گے؟

بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننےکی دوڑجیت لی

برطانیہ میں برٹش انڈین رشی سونک کےکنزرویٹووزیراعظم بن کرنئی تاریخ رقم کرنےکےقریب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق بھارتی نژاد برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننےکی دوڑجیت لی ہے، رشی سونک 101 ووٹ  لے کر سب سے آگے رہے۔

دوسری جانب  پینی مورڈنٹ  83 ووٹ  لےکر دوسرے اور  لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔ واضح رہے کہ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس کے پہلے مرحلے میں ندیم ضحاوی اور جیریمی ہنٹ 30 سے کم ووٹ لینے پر مقابلے سے باہر ہوگئے تھے جبکہ رشی سونک نے 88 ووٹ لیے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.