انٹرنیشنل

صدربائیڈن کی اماراتی صدرکو دورہ امریکا کی دعوت

امریکی صدرنےاجلاس کی سائیڈلائن میں متحدہ عرب امارات کےصدرشیخ محمد بن زاید النہیان سےملاقات کی

صدربائیڈن کی اماراتی صدرکو دورہ امریکا کی دعوت، سعودی عرب کےشہرجدہ میں امریکا عرب ممالک اجلاس کی سائیڈ لائن میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق امریکی صدرجو بائیڈن نےاجلاس کی سائیڈلائن میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کےصدرشیخ محمد بن زاید النہیان سےملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا، صدربائیڈن نےملاقات میں اماراتی صدر کو امریکا آنے کی بھی دعوت دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.