انٹرنیشنل

امریکی صدر جوبائیڈن بھی عالمی وباء کا شکار ہو گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں: وائٹ ہائوس کے ترجمان کا بیان

امریکا کے صدر جوبائیڈن بھی عالمی وباء کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے خود کو وائٹ ہائوس میں قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دینے کا اعلان کیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق جوبائیڈن مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں، وہ وائٹ ہاؤس میں قرنطینہ ہورہے ہیں اور وہیں سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ خیال رہے کہ 79 سالہ امریکی صدر پہلی مرتبہ کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.