انٹرنیشنل

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا

صدر جو بائیڈن میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، ان کی طبیعت بہتر ہے' کچھ دنوں آرام کے بعد وہ ٹھیک ہو جائیں گے: وائٹ ہائوس

امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے ایک بار پھر خود کو کچھ دنوں کے لئے آئسولین میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، ان کی طبیعت بہتر ہے۔ خیال رہے کہ 21 جولائی کو بھی بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے تھے تاہم 27 جولائی کو ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.