انٹرنیشنل

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

79 سالہ امریکی صدر 21 جولائی کو کورونا میں مبتلا ہوئے جس کے بعد ایک بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 30 جولائی کو دوبارہ مثبت آیا تھا

امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تاہم انہوں نے دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے تک آئسولیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے دوسرا ٹیسٹ کی رپورٹ بہت جلد آ جائے گی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیون کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے، صدر بائیڈن کورونا کا دوسرا ٹیسٹ منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ 79 سالہ امریکی صدر 21 جولائی کو کورونا میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد امریکی صدر کا ایک بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 30 جولائی کو دوبارہ مثبت آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.