انٹرنیشنل

چین اور برطانیہ میں براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق کتنے سال بعد ہوا؟

براہ راست پروازیں فی الحال چینی ایئرلائنز کے ذریعے ہوں گی، برطانوی ایئرلائن سے چین کیلئے پروازوں کا سلسلہ ابھی زیرغور ہے

چین اور برطانیہ میں براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق کتنے سال بعد ہوا؟ اس حوالہ سے انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ سامنے آنے پر سب چونک گئے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق چین اور برطانیہ کے درمیان ڈیڑھ سال سے بند براہ راست پروازیں بحال کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ چین میں برطانوی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مسافر پروازیں بحال کی جا رہی ہیں۔ براہ راست پروازیں فی الحال چینی ایئرلائنز کے ذریعے ہوں گی، برطانوی ایئرلائن سے چین کیلئے پروازوں کا سلسلہ ابھی زیرغور ہے۔ خیال رہے کہ چین نے کورونا وبا کے باعث 2020 کے اوآخر میں برطانیہ سے براہ راست پروازیں معطل کر دی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.