انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران کتنے کروڑ روپے کا اضافہ ہوا؟ پورے انڈیا کو ہلا کر رکھ دینے والی رپورٹ سامنے آگئی

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے اثاثوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران لگ بھگ 2کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے

بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران کتنے کروڑ روپے کا اضافہ ہوا؟ پورے انڈیا کو ہلا کر رکھ دینے والی رپورٹ سامنے آگئی ۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے ظاہر کیے گئے اثاثوں کی تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ ان کے پاس 2کروڑ 23لاکھ روپے کے اثاثے ہیں۔ ان میں زیادہ تر اثاثے بینک ڈیپازٹس کی شکل میں ہیں۔ ان کے نام پر کوئی جائیداد نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان کے نام پر گاندھی نگر میں کچھ زمین تھی جو وہ عطیہ کر چکے ہیں۔ ایک سال قبل وزیراعظم مودی کی طرف سے اثاثوں کی جو تفصیل ظاہر کی گئی تھی اس کے مطابق ان کے پاس 26کروڑ 13لاکھ روپے کے اثاثے تھے۔ ان کے پاس 21مارچ 2021تک ایک جائیداد بھی تھی جس کی مالیت تقریبا 1کروڑ 10لاکھ روپے تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم کے اثاثوں کی یہ تفصیل وزیراعظم آفس کی ویب سائٹ پر جاری کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.