انٹرنیشنل

جیسی کرنی ویسی بھرنی، نوجوان کو گدھے پر ظلم کرنا بھاری پڑ گیا

نوجوان نے گدھے کو درجنوں تھپڑ اور کئی لاتیں ماریں'جس کے بعد وہی نوجوان گدھے پر بیٹھنے لگا تو گدھے نے نوجوان کی آئی ٹانگ پکڑ کر اسے گرا دیا

جیسی کرنی ویسی بھرنی، نوجوان کو گدھے پر ظلم کرنا بھاری پڑ گیا’ کسی بھی بے زبان جانور کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ اگر بے زبان جانور غصے میں آجائے تو پھر بچنا مشکل ہو جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر بالی و وڈ کے سینئر اداکار شکتی کپور نے کچھ روز قبل جیسی کرنی ویسی بھرنی کیپشن کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے، ویڈیو میں ایک نوجوان کو گدھے کو بے رحمی سے مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان نے کچھ ہی دیر میں گدھے کو درجنوں تھپڑ اور کئی لاتیں ماریں۔ جس کے بعد منظر تبدیل ہوتا ہے اور وہی نوجوان گدھے پر بیٹھنے کی کوشش کرتا ہے جس پر گدھا بدک جاتا ہے اور نوجوان کے منہ کے پاس آئی ٹانگ پکڑ کر اسے گرا دیتا ہے اور اسے کافی دیر گھماتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.