انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

بی جے پی کے ایک اور رکن اسمبلی ٹی راجاسنگھ کے گستاخانہ بیان، مسلمان آپے سے باہر، پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے شروع، کئی مظاہرین نظر بند

مسلمانوں کے احتجاج پر مقدمہ درج کر کے راجا سنگھ کو گرفتار کیا گیا لیکن کچھ گھنٹوں بعد ہی حیدرآباد کی عدالت نے راجا سنگھ کو ضمانت پر رہا کر دیا

بی جے پی کے ایک اور رکن اسمبلی ٹی راجاسنگھ کے گستاخانہ بیان، مسلمان آپے سے باہر، پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے شروع، کئی مظاہرین نظر بند کر دیئے۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں کے احتجاج پر مقدمہ درج کر کے راجا سنگھ کو گرفتار کیا گیا لیکن کچھ گھنٹوں بعد ہی حیدرآباد کی عدالت نے راجا سنگھ کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ بی جے پی رکن راجا سنگھ کی رہائی کی خبر پر شہرمیں شدید کشیدگی پھیل گئی اور احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے، شہر بھر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ بھارتی پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں نظربند کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.