انٹرنیشنل

سعودی شہزادی عبیر بنت عبدااللہ بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں

ایوان شاہی نے اپنے بیان کا اختتام شہزادی عبیرکے لیے رحمت و مغفرت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرنے کے دعائیہ کلمات پرکیا

سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کر گئی ہیں ان کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق شہزادی عبیر بنت عبداللہ کا انتقال جمعرات کے روز ہوا، ان کے انتقال کی خبر سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی۔ ایوان شاہی کے مطابق شہزادی کی نماز جنازہ جمعہ 26 اگست کو امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد ریاض میں نماز عصر کے بعد ہوگی۔ ایوان شاہی نے اپنے بیان کا اختتام شہزادی عبیرکے لیے رحمت و مغفرت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرنے کے دعائیہ کلمات پرکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.