انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکانے پر مجبور ‘ برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیاویب نے عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجوڑکر رکھ دینے والا بیان داغ کر رونگٹے کھڑے کر دیئے

پاکستان گرین ہاؤس عالمی اخراج کے صرف ایک فیصد حصے کا ذمہ دارمگر ماحولیاتی تبدیلیوں میں پاکستان سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے

پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکانے پر مجبور ‘ برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیاویب نے عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجوڑکر رکھ دینے والا بیان داغ کر رونگٹے کھڑے کر دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکانے پر مجبور ہے۔ برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان گرین ہاؤس عالمی اخراج کے صرف ایک فیصدحصے کا ذمہ دارہے مگر ماحولیاتی تبدیلیوں میں پاکستان سرفہرست 10 ممالک میں شامل ہے۔رکن پارلیمنٹ نے عالمی برادری کا ضمیر جھنجوڑتے ہوئے کہ پاکستان ہماری لالچ کی قیمت چکانے پر مجبورہے۔انہوں نے کہا کہ قطب شمالی کے بعد سب سے زیادہ گلیشیئرز پاکستان میں ہیں جن کی تعداد7 ہزار 253 گلیشئرز ہیں، تمام گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.