انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

سعودی فرمانرواں شاہ سلمان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شہزادہ خالد بن سلمان کو سونپا ایسا عہدہ کہ سب مخالفین کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

سعودی فرمانرواں شاہ سلمان نے ولی عہد اور بیٹے محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم اور شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کر دیا ہے

سعودی فرمانرواں شاہ سلمان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شہزادہ خالد بن سلمان کو سونپا ایسا عہدہ کہ سب مخالفین کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی شاہ سلمان کی جانب سے شاہی حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ شاہی حکم نامے کے مطابق شہزادہ خالد بن سلمان وزیر دفاع ہوں گے۔ اس کے علاوہ شاہ سلمان نے کابینہ کی بھی تشکیل نو کردی ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم مقرر ہونے سے قبل ولی عہد محمد بن سلمان نائب وزیراعظم اور وزیردفاع تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.