انٹرنیشنل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ

امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)3.20 ڈالر اضافے کے بعد 81 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوگیاجس کے بعد برینٹ آئل کی قیمت میں آج 2.82 ڈالر فی بیرل اضافہ بھی ہوا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت میں آج 2.82 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)3.20 ڈالر اضافے کے بعد 81 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.