انٹرنیشنلفیچرڈ پوسٹ

یوکرین پر حملہ، روس کو ڈرون کس نے اور کیوں فراہم کیے؟ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر نے ایسے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ یورپی ممالک ہل کر رہ گئے

یوکرین کی جنگ سے کئی ماہ قبل روس کو محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے تھے 'روس کی مدد کے لیے ڈرون فراہمی کا مغربی ممالک کا الزام غلط ہے

یوکرین پر حملہ، روس کو ڈرون کس نے اور کیوں فراہم کیے؟ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر نے ایسے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ یورپی ممالک ہل کر رہ گئے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرکا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ سے کئی ماہ قبل روس کو محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے تھے تاہم یوکرین جنگ میں روس کی مدد کے لیے ڈرون فراہمی کا مغربی ممالک کا الزام غلط ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے ساتھ دو ہفتے قبل یوکرین میں ایرانی ڈرون کے استعمال سے متعلق الزامات پر بات کرنے پر اتفاق ہوا تھا لیکن یوکرین طے شدہ ملاقات سے آخری لمحے پر دستبردار ہوگیا۔ دوسری جانب یوکرینی وزارت خارجہ نے ایرانی وزیرخارجہ کے بیان پر ردعمل سے گریز کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.