انٹرنیشنل

مودی کی چال کامیاب، امریکہ نے بڑی پیشکش کر دی

امریکا کا بھارت کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید گہرے کرنے پر امیدکا اظہار کر دیا ہے

امریکا نے بھارت کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید گہرے کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے ۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ بھارتی تجارت کو جان بوجھ کر استثنیٰ دیا گیا ہے، توانائی کے لیے بھارتی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ساتھ یہ بھی کہتے رہے ہیں کہ دوسرے ممالک پر لازم ہے کہ روس کے ساتھ تجارتی تعلقات پر انحصار کم کریں، یہ سب کے مفاد میں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.