انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹراکاؤنٹ بحال کردیا گیا

سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نےسابق امریکی صدرکا معطل اکاؤنٹ بحال کر دیا

ایلون مسک نے گزشتہ روز ٹوئٹر صارفین سے پوچھا تھا کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر واپس لانا چاہیے یا نہیں؟ جس پر 52 فیصد سے صارفین نے اپنی رائے کا اظہار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر واپس لانا چاہیے۔ اب اطلاعات ہیں کہ ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا ہے جس کی اطلاع ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر ہی دی۔ انہوں نے بتایا کہ 134 ملین لوگوں نے ٹرمپ کے حوالے سے پول کو دیکھا اور 52 فیصد نے ان کا اکاؤنٹ بحال کرنے کے حق میں فیصلہ دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.