انٹرنیشنل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کتنی کم ہوئیں؟

رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کتنی کم ہوئیں؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 87 سینٹ کم ہونےکےبعد 86.75 ڈالرزفی بیرل تک ہوگیا۔ امریکی خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں 87 سینٹ سستا ہونےکےبعد 79.21 ڈالرزفی بیرل کی سطح پرآگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.