انٹرنیشنل

چین اور قطر کے درمیان ایل این جی کا معاہدہ

چینی کمپنی سائنو پیک سے ایل این جی کی خرید و فروخت کا 27 سال کا معاہدہ کیا ہے

قطرکی سرکاری پیٹرولیم کمپنی قطرانرجی کا چینی کمپنی سے 27 سال کا معاہدہ ہو گیا۔ یہ بات قطرانرجی کےسربراہ سعد الکعبی نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی سائنو پیک سے ایل این جی کی خرید و فروخت کا 27 سال کا معاہدہ کیا ہے قطر انرجی کے سربراہ سعد الکعبی کا یہ بھی کہنا ہے کہ قطر اور چین کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ ایل این جی انڈسٹری کی تاریخ کا طویل ترین معاہدہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.