انٹرنیشنل

یورپی یونین کی جانب سےیوکرین کو امداد موصول

روسی جارحیت کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو مزید ڈھائی ارب یورو کی مالی امداد موصول ہوگئی

یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو مزید ڈھائی ارب یورو کی مالی امداد موصول ہوگئی۔  یوکرین کا کہنا ہے کہ مالی امداد یورپ کا یوکرین سے یکجہتی کا اظہار ہے۔ یوکرینی وزیر خزانہ نے اس حوالے سے کہا کہ یوکرین کو یورپی یونین سے مالی امداد کی نئی قسط مل گئی ہے۔

یورپی یونین نے یوکرین کو ڈھائی ارب یورو کی مالی امداد دی ہے، اس طرح  فروری میں روسی حملے کے بعد سے یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو اب تک چھ ارب ستر کروڑ یورو کی مالی امداد دی جا چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.