انٹرنیشنل

امریکا :سےیوکرین کیلئےنئی فوجی امداد کا اعلان

امریکا کی جانب سے یوکرین کے لیے 4 سو ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا  

امریکا کی جانب سےیوکرین کےلیے 4 سوملین ڈالرکی نئی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالےسےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےکہا کہ یوکرین کےلیےمزید 4 سو ملین ڈالرزکی منظوری ہوگئی ہے۔ امداد میں اسلحہ، گولہ، بارود اورفضائی دفاعی آلات شامل ہیں۔  امریکی وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی فوجی امداد سےجنگی میدان میں یوکرین کوبہترین مدد ملےگی۔ ادھرخبرایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا اب تک یوکرین کو 19 ارب 70 کروڑڈالرزکی فوجی امداد دے چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.