انٹرنیشنل

برطانیہ : چین میں تیار شدہ کیمرے لگانے پر پا بندی

حکومت نے سرکاری محکموں اوروزارتوں میں چین کے تیارکردہ سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے سے روک دیا

برطانوی حکومت نے سرکاری محکموں اوروزارتوں میں چین کے تیارکردہ سیکیورٹی کیمرے نصب کرنے سے روک دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اولیور ڈؤڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کو درپیش کسی بھی سیکیورٹی رسک کے پیش نظر چینی ساختہ سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانیہ نے چینی قانون کی بھی حوصلہ شکنی کی ہے جس کے تحت کمپنیاں نگرانی کے نظام کی انٹیلی جنس بیجنگ کی سیکیورٹی سروسز کے ساتھ شیئر کرنے کی پابند ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.